💔 جس کی پسند میں ہوں✨😌💖
😁بیشک اس کی پسند لاجواب ہے😍😜
Heart touching urdu poetry collection, poets urdu
JIS KI PASAND MAI HUN🤟
BESHAK US KI PASAND LAJAWAB HAIN
❣️جس کی پسند میں ہوں✨😌💖
💔بیشک اس کی پسند لاجواب ہے😍😜
بارش دیکھ یہ گمان ھوا۔💔۔💦💦
اپنے کمرے میں رو رھی ھو تم💔۔۔🖤🥀
#سیدجون_ایلیاء💔
Urdu Gazal History
🤟مجھے معاف کر میرے ہمسفر💔
💓تجھے چاہنا میری بھول تھی💞
❣️کسی راہ پر جب اٹھی نظر❣️
❣️تجھے دیکھنا میری بھول تھی❣️
کوئ نظم ہو یا کوئ غزل❣️
❣️کہیں رات ہو یا کہیں سحر
❣️وہ گلی گلی وہ شہر شہر 🍁
❣️تجھے ڈھونڈھنا میری بھول تھی❣️
❣️
❣️خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے❣️
❣️غم زیادہ ہیں لفافے ______میں نہیں آئیں گے❣️
❣️ہم نہ مجنوں ہیں، نہ فرہاد کے کچھ لگتے ہیں❣️
❣️ہم کسی دشت تماشے____ میں نہیں آئیں گے❣️
💓مختصر وقت میں ___ یہ بات نہیں ہو سکتی💓
💓درد اتنے ہیں خلاصے _____میں نہیں آئیں گے💓
❣️اُس کی کچھ خیر______ خبر ہو تو بتاؤ یارو❣️
💓ہم کسی اور دلاسے _____ میں نہیں آئیں گے❣️
❣️ کوئی پل نہ تیرا اُداس گزرے
❣️کوئی روگ نہ تجھے راس گزرے
❣️کوئی شخص نہ تجھ سے گلا کرے
❣️تو خوش رہے آباد رہے
❣️ تو جو چاہے وہ ہو جائے
❣️تو جو مانگے وہ مل جائے
❣️تیری معاف وہ ہر اک خطا کرے
❣️تجھے ایسے ہی رب عطا کرے۔ـــ
❣️ چھوڑ جانے کو مری راہ میں آتا کیوں ہے
❣️آ ہی جاتا ھے تو پھر چھوڑ کے جاتا کیوں ھے❣️
❣️آسرا اجنبی دیوار بھی دے دیتی ھے❣️
❣️یار شانے سے مرا ہاتھ ہٹاتا کیوں ھے❣️
❣️روز ہاتھوں سے ترے گر کے فنا ہوتا ھوں❣️
❣️دشتِِ ہستی سے مرا نقش اٹھاتا کیوں ھے❣️
❣️کس سے پوچھوں کہ شبِ ماہ نہ آنے والا❣️
❣️چاندنی بھیج کے اُمّید جگاتا کیوں ہے❣️
❣️میں تو ویسے ہی تجھے مٹ کے ملا کرتا ھوں❣️
❣️دل کے شیشے سے مرا عکس مٹاتا کیوں ہے❣️
❣️رائگانی میں کئی بار خدا سے پوچھا❣️
❣️میں اگر کچھ نہیں بنتا تو بناتا کیوں ہے❣️
❣️اب تو اُس آخری انکار کو مدت گذری❣️
❣️اب بھی اُس حسنِ جفا کیش سے ناتا کیوں ہے❣️
❣️لے پھر اب خود ہی اُٹھا قضیہء دین و دنیا❣️
💓میری جب سُنتا نہیں ، بیچ میں لاتا کیوں ❣️
💓فضول ناز اٹھانے سے بات بگڑی ہے❣️،
💦کسی کو دل میں بسانے سے بات بگڑی ہے،❣️
💦تھا واجبی سا تعلق تو بات اچھی تھی❣️،
❣️تعلقات بڑھانے سے بات بگڑی ہے،💦
💓ہم اختلاف کو آپس میں طے نہ کر پائے،
❣️کسی کو بیچ بلانے سے بات بگڑی ہے...!!!🔥
💞میں جس چیز کو تیری رضا کے لیے چھوڑ دوں " مولا "
مجھے اسکی ____ خواہش میں دوبارہ مبتلا نہ کرنا💦.💔
💘💓❣️سُنا ہے آج اس کی آنکھو ں میں آنسو آگئے...؟؟
💘وہ بچوں کوسِکھا رہی تھی *"محبت"* ایسے لکھتے ہیں...!!
😔
ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺷﮑﻮﮦ ﮐﻔﺮہے
ﮨﺮ ﺍﻟﺘﺠﺎ ﺣﺮﺍﻡ ﮨﮯ
💓ﺗﻮﮌ ﺩﮮ ﮐﺎﺳﮧء ﻣﺮﺍﺩ
ﻋﺸﻖ ﮔﺪﺍﮔﺮﯼ ﻧﮩﯿﮟ
ﺗﯿﺮ ﭘﮧ ﺗﯿﺮ ﮐﮭﺎﮰ ﺟﺎ
💓ﯾﺎﺭ ﺳﮯ ﻟﻮ ﻟﮕﺎﮰ ﺟﺎ
💓ﺁﮦ ﻧﮧ ﮐﺮ ﻟﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﯽ
💓ﻋﺸﻖ ﮨﮯ ﺩﻝ ﻟﮕﯽ ﻧﮩﯿﮟ...💔
💕پتہ ہے جب کسی نے بچھڑنا ہو وہ ہم سے اجنبی لہجے❣️ میں بات کرنا شروع کرتا ہے پھر اس کو ہماری باتیں بھی عجیب اور ناگوار محسوس ہونے لگتی❣️ ہیں اور پھر ایک وقت آتا ہے بات یہاں پر ختم ہو جاتی ہے کہ ہمارا اچھا وقت ساتھ گزرا ہے لیکن ہمارا راستہ🤟 الگ الگ ہے اس لئے بہتر ہے ❣️کہ ہم کو ایک دوسرے سے دور ہو 💘جانا چاہیے اسی میں ہماری بھلائی ہے اس سے بڑا مذاق کیا ہوتا ہے جو زندگی ہم سے 🧐چپ چاپ کر جاتی ❣️ہے اور پھر کچھ لوگ ہمیں تب دھوکہ دے جاتے ہیں جب 💘ہم ان کی مثالیں 💓💓دے 💞رہے ہوتے ہیں💕*
No comments:
Post a Comment