Saturday, September 4, 2021

urdu Quotes urdu aqwal e zareen.

 urdu Quotes urdu aqwal e zareen.

Urdu quotes , urdu aqwal e zareen


Kisi ki majbureo par mat hansay Q ki majburea koi khared kr nahi lata


Aor daray buray waqt ki mar say
Q ki bura waqt bol kr nahi ata



 ♥️🌿♥️🐎♥️🌿♥️
*🏵🌼ســنــھــری بــاتــیــں🌼🏵* 

*💓کل تک میں دنیاکو بدلنا چاہتا تھا اور میں بہت ناکام 🥰تھا آج میں خود کو بدل رہا ہوں اور میں بہت کامیاب ہوں......!!!!*

♥️🌿♥️🐎♥️🌿♥️






♻️💞 *اخــلاق کـو درسـت کـیجئــے*💞♻️

*⁦❣️⁩اصــــــــلاحی باتیں❣️*
*❣️اُمید دینے والے بنیں...!* 
*❣️آپ کے پاس سے جو اُٹھے آپ سے اُمید لے کر اُٹھے اور
❣️مسکراہٹ لے کر جائے...!*


new urdu quotes, urdu quotes, urdu quote images, latest urdu quotes , whatsapp new quotes




🥰💝خوش رہیـں، خوشیاں بانٹیں💝💝...!*
💞♻️💞♻️💞♻️💞♻️💞♻️💞
💕ہم اٌن لوگوں کو ہی کیوں ڈھونڈتے ہیـں؟ جن سے ہم محبت کرتے ہیـں اور اٌن سے بےخبر کیوں رہتے ہیـں جو ہم 💝سے محبت کرتے ہیـں💕*
💕‏جو شخصں اتنی محبت  اتنے خلوصـں اتنے اعتبار کے بعد بھی آپکا نہیـں ہوا تو یقین کریں وہ آپکے لئے اور آپکا تھا ہی نہیں💕*



💕کھلے اور بند راستوں کی حقیقت شاید تمہیں ابھی💝 💝سمجھ نہ آۓمگر ایک دن ایسا بھی آۓ گا جب سارے 💝راز تم پر کھل جائیں گے اور تم جان جاؤ گے کہ جہاں 💝تم آج ہو وہاں پہنچنے کے لیے اس تکلیف سے گزرنا کتنا ضروری تھا جسے تم سزا سمجھا کرتے تھے کیونکہ بے سکونی کے بعد 💝اللّه ایسا سکون دے دیتا ہے کہ بے 💝💝چینی کبھی روح کا حصہ نہیں بن پاتی💕*
💝‏لازمی نہیـــــــــں ... گہری بــــــــاتیــــــــں کرنے والا ... ہر شخصــــــــں اندر سے سمنــــــــدر ہی ہو ... ہو سکتا ہے کہ 💝اگلا دلدل ہو ......!!!*
💞 💞





💝تجھ پر مری رسوائی کا الزام تو ہے نا
💝دل توڑنے والوں میں ترا نام تو ہے نا

💝کہتے ہیں اداسی کا سبب کوئی تو ہوگا
💝کچھ بھی نہ ہو اِک سلسلۂ شام تو ہے نا

💝یونہی تو نہیں رہتیں اُفق پر مری آنکھیں
💝وہ ماہِ ہنر تاب سرِبام تو ہے نا



💝میں کوئی قلندر ہوں کہ تقدیر پہ چھوڑوں
💝درپے ہے اگر گردشِ ایام تو ہے نا

💝میں شب میں چراغ ایسا کہ ظلمت مری لَو سے
💝کچھ دم تو سہی لرزہ بَر اندام تو ہے نا

💝ممکن ہی نہیں موت مجھے مار دے اخترؔ
💝میں صاحبِ معنیٰ ہوں مرا کام تو ہے نا


new urdu quotes, urdu quotes, urdu quote images, latest urdu quotes , whatsapp new quotes






💝 عشق ! دانش بَدُوں ھے💝
💝عشق مستی جُنُوں ھے

💝عشق مَنبَع ھے کُن کا
💝عشق ہی مُفلِحُوں ھے

🥰عشق عاشق کا نوحہ
🥰عشق سوزِ دروں ھے

❣️عشق بِدعَت کا داعی
❣️عشق دنیائے دوں ھے

💓عشق سجدے میں لہرے
💓عشق کب سرنگوں ھے

💝عشق فقرا کی پہچاں 
💝عشق وامِق کا خوں ہے

💔عشق اندر کی وحشت 
💔عشق لطفِ بِرُوں ہے

💓عشق میں نَے! نَدارَد
💓عشق بس ہُوں ہی ہُوں ہے

❣️عشق آنکھوں کی ٹھنڈک،
❣️عشق دل کا سکوں ہے

🥰عشق تختِ طِلسمات
🥰عشق شہرِفَسُوں ہے

💝عشق باغی ہے شاہی
💝عشق فطراً حَرُوں ہے








❣️علی شاہی
 💝حالت جو ہماری ہے، تمہاری تو نہیں ہے💝
🥰ایسا ہے تو پھر یہ کوئی یاری تو نہیں ہے💝

❣️جتنی بھی بنا لی ہو، کما لی ہو یہ دنیا💝،
❣️دنیا ہے تو پھر دوست، تمہاری تو نہیں ہے

❣️تحقیر  نہ  کر،،  یہ میری اُدھڑی ہوئی گدڑی،
💓جیسی بھی ہے، اپنی ہے ادھاری تو نہیں ہے

💓یہ تُو جو محبت  میں  صلہ  مانگ  رہا  ہے،
💓اے شخص تُو اندر سے بھکاری تو نہیں ہے؟؟

💝میں ذات نہیں ، بات کے نشے میں ہوں پیارے،
💝اس وقت  مجھے  تیری  خماری  تو نہیں  ہے

🥰تنہا  ہی  سہی، لڑ  تو  رہی  ہے  وہ  اکیلی،
🥰بس تھک کے گری ہے ابھی ہاری تو نہیں ہے

💝مجمع سے اُسے یوں بھی بہت چِڑ ہے کہ زریون،
💝عاشق  ہے  میری  جان ، مداری  تو  نہیں  ہے



new urdu quotes, urdu quotes, urdu quote images, latest urdu quotes , whatsapp new quotes







💝علی زریون
💝 افق اگرچہ پگھلتا دکھائی پڑتا ہے❣️
 🥰مجھے تو دُور سویرا دکھائی پڑتا ہے❣️

🥰ہمارے شہر میں بے چہرہ لوگ بستے ہیں❣️
🥰 کبھی کبھی کوئی چہرہ دکھائی پڑتا ہے💓

🥰چلو کہ اپنی محبت سبھی کو بانٹ آئیں❣️
 ❣️ہر ایک پیار کا بھوکا دکھائی پڑتا ہے❣️

❣️جو اپنی ذات سے اک انجمن کہا جائے
 ❣️وہ شخص تک مجھے تنہا دکھائی پڑتا ہے💓

💓نہ کوئی خواب، نہ کوئی خلش، نہ کوئی خمار
💓 یہ آدمی تو ادھورا دکھائی پڑتا ہے

💝لچک رہی ہیں شعاعوں کی سیڑھیاں پیہم
💝 فلک سے کوئی اترتا دکھائی پڑتا ہے






💝چمکتی ریت پہ یہ غسلِ آفتاب ترا
💝بدن تمام سنہرا دکھائی پڑتا ہے🌹
 میں زیرٍ بحرٍ عزاء عرض و طول ہوں اور ہوں 
💔ملول پیدا ہوا تھا  ملول ہوں اور ہوں 

💔بہت بلند ھے افلاک سے مری پرواز 
💔میں خاکٍ پائے علی و بتول ہوں اور ہوں

💔میں اپنےآپ کو دیکھوں توخار وخس بھی نہیں 
 💔پہ آل ہونے کی نسبت سے پھول ہوں اور ہوں 
 
💔تری خوشی مجھے کرتی ھے رد تو کرتی رہے
🥰مگر میں لشکرٍ غم کو قبول ہوں اور ہوں  

💝گناہگار ہوں ، ادنٰی ہوں ، دنیار دار ہوں میں 
🥰پہ امتیِ  جناب رسول ہوں اور ہوں 

🥰منافقت سے بہت دور ہوں اسی لیے تو 
🥰کسی کو نیم  کسی کو ببول ہوں اور ہوں 

🥰جنہوں نے  مانا محمد کا آخری خطبہ
🥰میں ان صحابہ کےپیروں کی دھول ہوں اور ہوں 

🥰علی سے بغض رکھو گے تو مجھ سے دور رہو
🥰میں حق پرست  بہت با اصول ہوں اور ہوں 
 
🥰نہ زاہدوں کے مطابق ہوں اور نہ رندوں کے
💝سو میں  یہی ہوں جو حاصل وصول ہوں اور ہوں 
❣️فرحت عباس شاہ ۔۔۔۔


No comments:

Post a Comment