KAHNA US SY BA SABAB NAHI ROTA
LOG TANAY DAITAY HAI TARA NA HONAY KA..
مجھے تیرے نہ ہونے کا❣️
💦😂ہم نے کیا چاند کہہ دیا 🌚
❣️تم تو آسمان پر ہی ٹک گۓ 🙂🔥
💓معصوم کس قدر تھا میں آغازِ عشق میں💔،
💓اکثر تو اس کے سامنے شرما گیا ہوں میں...!💓
❣️جون ایلیاء 💔 🍂
💓محبت اور موت کی پسند تو دیکھو❣️
💔ایک کو دل چاہیے دوسرے کو دھڑکن❣️
💓دل ہی عیار ہے بے وجہ دھڑک اٹھتا ہے🥰...
💓ورنہ افسردہ ہواؤں میں بلاوا کیسا❣️...
💓وہ آ رہے ہیں وہ آتے ہیں آ رہے ہوں گے❣️...
💓شب فراق یہ کہہ کر گزار دی ہم نے❣️...
🥰دل اگر ہے تو درد بھی ہوگا❣️
💓اس کا کوئی نہیں ہے حل شاید❣️
💝بعض دفعہ ہم اس لیے بھی ہنس دیتے ہیں، کہ کہیں رو نہ پڑیں💓.
💓سب لکیروں نے پھیر لی آنکھیں❣️
💓ہو گیا ہاتھ میرے ہاتھ کے ساتھ❣️
💝ایک طبیعت آشنا، بس ایک طبیعت آشنا❣️
💓مجھ اکیلے کو، کوئی مجھ سا اکیلا چاہیے🥰
💝ہوں ز خود رفتۂ بیدائے خیال❣️❣️...
💓بھول جانا ہے نشانی میری
―❣️ غالب
🥰پھانسی کا انتظار تھا اس قدر أس کو❣️..
💓پودے کو پال رہا تھا اولاد کی طرح❣️..
💔دلچسپ ہے ، آفت ہے ، قیامت ہے ، غضب ہے❣️...
❣️بات اُن کی ، ادا اُن کی ، قد اُن کا ، چلن اُن کا❣️...
🥰غمِ حیات نے فرصت نہ دی سنانے کی❣️...
💔چلے تھے ہم بھی محبت کی داستاں لے کر❣️...
💓دعا میں اپنی کیا مانگوں تیرے لیے❣️
💝خود دعا کا طالب ہوکررہ گیا ہوں میں❣️
💓مزید شیعاری کے لیے انسٹال کریں❣️________!
❣️کبھی کبھی دل کرتا ہے❣️
❣️کہ بیٹھ کر اتنا رؤں❣️
💓 کہ روتے روتے ہی مر جاؤں💓
”💓مُرشد“ میری ہر بات کا اِنکار کر گیا❣️
”❣️مُرشد“ میرے لیے وہ گُنہّگار مر گیا❣️
”🥰مُرشد“ جِسے چاہا، وہی مِل نا سکا🥰
🥰قِسمت میری خراب ہے، یہ تو پتا چلا🥰
”❣️مُرشد“ وہ میرے دل سے فقّط کھیلتا رہا❣️
”❣️مُرشد“ میں چُپ چاپ سب جھیلتا رہا❣️
”❣️مُرشد“ میں سوچ رہا ہوں کہ، کیا لِکھوں آج❣️
”❣️مُرشد“ وہ بے وفا تھے، یہ سچ لِکھوں آج❣️
”❣️مُرشد“ میرے دل پہ دستک کیوں ہو رہی ہے❣️
🥰لگتا ہے دروازے پہ ”محبت“ ہی رو رہی ہے❣️
💝مسکرانا کونسا مشکل کام ہے💝
💝بس تمہیں سوچنا ہی تو پڑتا ہے💝
💝رگوں میں خُون کـے جَمنے سـے مَر گیا ورنہ💓__
💝تیری جُداٸی کا صَدمہ تو سہہ گیا تھا میں💝___!!
❣️مَجنون محبت 🥀
❣️کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
❣️ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔
❣️آسی آزاد پرندے آ ں سجناں 🙌🦅
❣️جے اڑدے وی آں تے اپنے سر تے اوڑدے آں💓
💝میں رویوں سے واقف لڑکا💝 ،
💝اب اہم ہونے کا وہم نہیں پالتا ❤✨
💓محبت آج بھی تم سے مگر❣️!
💓دیکھا کر ، بتا کر ، جتا کر نہیں❣️❣
❣️میں ڈوبا تو سمندر کو بھی حیرت ہوئی مجھ پر❣️
💓عجیب شخص ہے کسی کو پکارتا ہی نہیں❣️❣️
❣️ترکِ تعلق _____ سے کیا ہوا حاصل❣️
❣️تب بھی چاہتے تھے اب بھی چاہتے ہیں❣️
❣️ارے تم اپنی بات کرتے ہو❤️
💓مجھے تو تیرے سائے سے بھی محبت ہے!!!🤗
No comments:
Post a Comment