Saturday, September 4, 2021

New Urdu love poetry 2021 / 2022.

 ان لوگوں کے لیے کامیاب بنو،👑


جو تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں۔۔۔✌❤.

urdu love poetry new 2020/2021.

Un logon kay lia kamiyab bano, new urdu shayari images,new urdu poetry images, latest urdu shayari, whatsapp poetry images urdu


UN LOGON KAY LIA KAMIYAB BANO🔥
JO TUMAY N NAKAAM DAKHNA CAHTAY HAIN☑️⬆️😡

ان لوگوں کے لیے کامیاب بنو،👑

جو تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں۔۔۔✌❤.




 🤫🤫میری خاموشی کا___ احترام کیا کریں🥰!!
💓میرے الفاظ____ آپ سہہ نہیں سکیں گے🖤🔥



 💝اچانک ہی مر جاؤں گا💝
💝اعلان  تمہیں چونکا دے گا💝



 💝ہم سے شاہوں کے قصیدے نہیں لکھے جاتے✨
💝ہم تو باغی ہیں🔥بغاوت پہ تُلے رہتے ہیں💕
#___مرشد💯


New Urdu quotes ,Un logon kay lia kamiyab bano, new urdu shayari images,new urdu poetry images, latest urdu shayari, whatsapp poetry images urdu


 💔عشق ہے آپ سے♥️
💝واللہ سرعام کہتے ہیں✌



 ‏🥰اتنے اُجلے نہ بنو🥰,
کہ,
🥰دوسرے میلے نظر آئیں🥰______
.


 💝سنو لڑکی اب تم مجھے ایسی لگتی ہو🥰۔۔
💝جیسے ن لیگ والوں کو پی ٹی آئی والے لگتے ہیں۔☺😇



 ‏💝ﭘﮩﻠﻮ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ🥰،
💝ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺩُﻋﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ 🍁


 🥰کچھ لوگ سڑ سڑ کر اتناسڑ جاتے ہیں💝 
💓کہ منہ سے ہمیشہ سڑی ہوئی بات ہی نکالتے ہیں🙄



 ‏💝کچھ کنوارے اتنے شدید ہوتے ہیں کہ رشتے کروانے 💝💓والی خالہ بھی انہیں دیکھکر کہتی ہے
💝پتر تیری اگر شادی ہوگئی تو میں رشتے کروانا ہی چھوڑو🥰 دونگی😱
 ‏




✌️ہر وقت جو لوگ اچھی اچھی #سمجھداری کی باتیں 🥰کرتے 

💝رہتے ہیں یقین کرلو کہ وہ غیر #شادی_شُدہ ہوتے ہیں😜😜😜
 ‏




💝بیگم:جانو جب آپ نے پہلی دفعی گھونگٹ اٹھایا تو کیا محسوس کیا؟😍☺
💝شوہر:خدا کی قسم میری جان نکل جاتی اگر ایت الکرسی نہ ہوتی😨😦


New Urdu quotes ,Un logon kay lia kamiyab bano, new urdu shayari images,new urdu poetry images, latest urdu shayari, whatsapp poetry images urdu




 ❣️🥰زندگی میں لوگوں سے ایک ہی سبق ملا👉
🤐❣️جن کو ھم جتنا خاص کرتے گئے ان کےلئے ھم اتنے ہی عام ہوتے گئے❤️💯


 💝💝وہ ساحل سے دیکھتا رہا میرے ڈوبنے کا منظر۔۔۔۔۔💯 

💝ھم بھی ضدی تھے ڈوب  گئے  لیکن پکارا  نہیں اسے۔۔۔۔🔥




🥰 🥰معمول بن چکا ہے میرا راتوں کا جاگنا💝.
💝نیندیں میرے وجود کی ایک شخص لے گیا💝.



 💝کیا ستم ہے کہ محبت کی عدالت ہی نہیں💝 
💝دو الجھے دلوں کے بیچ فیصلہ کون کر ے💝
 



 ✌️تیرا خیال تو ہیں😇
🤔پر تیرا وجود نہیں🚫





 💝اگر آپ حادثاتی طور پر کسی سے دو چار کتابیں زیادہ🥰 💔پڑھ گئے ہیں____تو ہضم کرنے کی کوشش کریں__🥰
❣️دوسروں کا جینا حرام نہ کریں🥰__





 🤐باتیں اُلٹی کرتے ہیں اور _____جواب سیدھا پوچھتے 🥰ہیں
 یعنی
💝لوگ باتوں میں لگا کر ______مجھ سے تیرا پوچھتے ہیں🥰





 💦اے فرشتوں میری محبت کا گواہ رہنا 🤐

✌️ہم نے ان کی خاطر جینا چھوڑ دیا ہے😥






 ❣️”مُرشد“ میری ہر بات کا اِنکار کر گی🥰
”💓مُرشد“ میرے لیے وہ گُنہّگار مر گیا🥰






 💝کبھی کبھی دل کرتا ہے🥰
 💝کہ بیٹھ کر اتنا رؤں🥰
 💝کہ روتے روتے ہی مر جاؤں🥰





 🚬🚬میں سگریٹ پہ سگریٹ پیئے جا رہا  ہوں۔۔۔۔ مجھے 💓اپنے اندر جلانا ہے اُس کو۔۔
🔥




 ❣️مرشد  ہمیں  رلایا   گیا   ستایا   گیا💝
🥰مرشد ہمیں جوانی میں برباد کیا گیا.💔






 🤫ہزاروں عیب ہیں مجھ میں مجھے معلوم ہے یہ بھی💝
💝مگر  اک شخص ہے ناداں مجھے انمول کہتا ہے💝 __!!






 🥰ہر کسی کی بس کی بات نہیں ہوتی محبت کو پاک رکھنا 🖤💫
 💝اس کو سینے نہیں لگایا تو
💝سانس کا مسئلہ رھے گا مجھے..
💔😥🙏🏻





 ”💝مُرشد“   جِسے چاہا، وہی مِل نا سکا💝
💝قِسمت میری خراب ہے، یہ تو پتا چلا💔





 ”💦مُرشد“ وہ میرے دل سے فقّط کھیلتا رہا💝
”💝مُرشد“ میں چُپ چاپ   سب جھیلتا رہا💓





”❣️مُرشد“ میں سوچ رہا ہوں کہ، کیا لِکھوں آج🥰 
”🥰مُرشد“ وہ بے وفا تھے، یہ سچ لِکھوں آج💝

No comments:

Post a Comment