urdu love poetry.love,attitude,funnny
Joote muhobat methe batay sath nibany ki kasmay
kitna kuch kartay hain log waqt guzarnay k lia
کچھ لازم سے لوگ تھے جن سے اب صرف رسمی سلام دعا ہے بس !!!!!🥀
نہ وہ لوگ رہے 🔥
نہ وہ شوق رہے 🥀
🥰تیرا رابطہ میری ہر دوا💝
💔یہ دوا ملے تو میں ٹھیک ہوں💝
🤫آخری مُلاقات میں وُہ ۔۔۔😔
💔اپنی مجبوریاں بتانے آیا تھا 🔥
💔ہائے وہ شخص کہ جس کی خوبئ گفتار سے❣️*
*💝عشق اردو سے ہوا اور شاعری اچھی لگی🌹💌*
❣️آپ دُکھا تو رہے ہیں دل مگر❣️
❣️خیال کیجئے خدا کو پتہ نہ چلے 🔥
💔💝 ابھی شیشہ ہوں تبھی چجھتا ہوں سبھی کو💝. 🖤!!!!!!!!!!!!!!!!!!
💓جب آئینہ بن جاؤں گا زمانہ دیکھے گا مجھے !!!💕
🥰دہلیز پہ تیری ......کسی ناکام نے آکر❣️ 💝در بند جو دیکھا ہے تو دم توڑ دیا ہے🔥
💝تجھ کو خبر کہاں کہ ترے نچلے ہونٹ میں💝
💝ایٹم کے لاکھ حملوں سے بڑھ کر تباہی ہے💝
💝ہائے وہ شخص زرا سا بھی میسر نہ ہوا💓
💝ہائے جو شخص مکمل بھی ناکافی تھا مجھے کہا تھا 💓ناں
❣️سادگی میں ___ رہنے دو😊
💝سنورنے پہ آئے تو دیکھتے رہ جاؤ گے😍
💝آپ اچھے ہیں جِس قدر ، مجھ کو💝
💝اتنے اچھّوں سے خوف آتا ہے💝 !
💝فاصلے اتنے نہ بڑھا کہ پھر مٹاتے❣️
💝عمریں بیتیں کئی زمانے گزریں❣️
🥰دل لگاتا ہوں سو بہانوں سے💓___!!
💓پر یہ تیرے سوا نہیں لگتا💓____
💝اب سہاروں کی بات مت کرنا🔥
💝اب دلاسوں سے بھر گیا ہے دل🖤
💝دنیا کا ہر آدمی جنت جانا چاہتا ہے❣️💝
💝لیکن جنت جانے کے لئے مرنا نہیں چاہتا🖤🥀
-" 💓میں تو مجبور ہوں حالات کے ہاتھوں ورنہ، کس قدر❣️ تجھ سے محبت ہے، خدا جانتا ہے_" 😊💔
💓انسان کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ 🔥
🥰وہ سب سے پہلے انسان کے آگے روتا ہے 💔💯
❣️💔سر بھی نہ دُکھے اس کا❣️
💓جس نے دل دُکھایا♥️🥀
#💔تم_جلن_برقرار_رکھنا❣ #ہم_جلوے_برقرار_رکھیں_گے 🙂111♥️
-" ❣️وہ لڑ کر بھی سو جائے تو بھی،💝
💝اس کا ماتھا چوموں میں💝،
💦اس سے جھگڑا ایک طرف اس💓
💢سے محبت ایک طرف_" 🙂♥️111♥️
💓نھی ہے شکوہ کسی کی بے رخی سے❣️
💔🥰شائد ہم کو ہی نھی آیا دلوں میں گھر بنانا🥰😶
💓اب یہی سوچتے رہتے ہیں بچھڑ کر تجھ سے❣️
🥰شاید ایسے نہیں ہوتا اگر ایسا کرتے❣️-
-💔
🥰آواز تو نہیں آتی لیکن خدا کی قسم۔۔۔❤️
💓غور تو کیجیے دل ٹوٹ گیا ہے۔۔۔💔
❣️روئے تو بہت اس کے دروازے پے دستک دے کر💓
💓درد کی انتہا ہوگئی جب اس نے پوچھا کون ہو تم💔
💝نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر 💔
💝کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے....💔
💝آپ سے تو گلہ نہیں مُجھ کو💝.....!!
💝آپ جیسے، بدلتے رہتے ہیں💝........!!
🥺💔🥺
💝وہ کاغذ آج بھی پھولوں کی________طرح مہکتا ہے
💓
💝جس پر تم نے مزاق میں لکھا تھا مجھے محبت ہے تم 💝سے
💝سنا ہے موت ایک پل کی مہلت نہیں دیتی 💔
💝اگر میں اچانک مر جاؤ تو معاف کرنا , 💝💞
💓کسی کے درد کی دوا بنو❣️۔۔۔۔
💓زخم تو ہر انسان دیتا ہے ۔💔💔
۔
💔مجھے چوم کر ___مجھے تھام کر ___میری شدتوں میں قیام کر❣️
💓اے دلربا ___ نازک ادا___تجھ پر فدا___ اک شب تو میرے نام کر
❤
❣️زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
💓حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔
No comments:
Post a Comment