Ab hamari khamoshe he bahtar hain
تیرے چا ھنے وا لے بڑھ گےء 🥰💯
اب ہمارئ خاموشی ہی بہتر ہے😘🖤
داغ, فراق, زخم ,وفا, اشک ,خون, فشاں *.....*
روز ازل سے ہیں یہی جاگیریں عشق کی.....
تُمہارا جانا بہاروں کا اوّلیں دُکھ تھا
تُمہارا آنا اُداسی کا آخری حل ہے۔♥️
یہاں سب __سب کو جانتے ہیں😔
یہاں خود کو کوئی نہیں جانتا 💔
مرشد ❤
No comments:
Post a Comment